25 جنوری 2011 - 20:30

العربیہ مغرب اور اسرائیل کی پیروی میں الجزیرہ کے ساتھ مقابلہ کرنے پر مامور نیٹ ورک ہے بالکل آل سعود کی طرح جو امریکہ اور اسرائیل کی بساط پر قطر کے ساتھ اپنے مقدر کا شطرنح کھیل رہے ہیں اور دونوں ایک دوسرے کو ہراکر جوے خانے کے مالک کی نظر کرم حاصل کرنے کے درپے ہیں۔